10:16 am
وزیراعظم کی صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ خوشی ہے کہ دو عہدے بلوچستان اور فاٹا کو ملے ہیں جو علاقے ماضی میں پیچھے رہے گئے تھے انہیں قومی دھارے میں لانا ہماری حکومت کی پالیسی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی دونوں اہم نشستیں حکومت اوراس کی اتحادی جماعتوں نے
 
متحدہ اپوزیشن کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے شکست دے کر اپنے نام کرلیں۔صادق سنجرانی جن کا تعلق بلوچستان سے ہے وہ دوسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونیوالے مرزا محمد آفریدی پہلی مرتبہ ڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر براجمان ہوئے ہیں۔اس طرح دونوں نشستیں جیت تحریک انصاف کی حکومت کی بڑی کامیاب ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا