11:03 am
وزیراعظم نےشمالی پنجاب کے عوام کو بڑا تحفہ دیدیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شمالی پنجاب کیلئے موٹروے وزیراعظم کا ایک بڑا تحفہ ہو گا ،اس ہفتے سیالکوٹ موٹروے کے پہلے فیز کا ٹینڈرآجائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔فواد چوہدری نے شمالی پنجاب کے عوام کوخوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ اس ہفتے سیالکوٹ راولپنڈی موٹروے کے پہلے فیز کا ٹنڈر آجائے گا، شمالی پنجاب کیلئے موٹروے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا۔
 
انہوں نے کہاکہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اس پراجیکٹ کو ممکن بنایا، اس موٹر وے سے جہلم کا اسلام آباد سے فاصلہ 45 منٹ رہ جائیگا،گوجرخان سوھاوہ اور دینہ اسلام آباد کے نواحی علاقے بن جائیں گے، چکوال، جہلم،کھاریاں، لالہ موسیٰ، وزیر آباد کی معاشی اہمیت میں بے پناہ اضافہ ہو گا، للہ تا جہلم دو رویہ سڑک اور وزیر آباد راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کیلئے گیم چینچر منصوبے ہیں، میری تجویز کو پذیرائی دینے کا شکریہ۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی