11:59 am
پی ڈی ایم والے ملک کا مستقبل تاریک کرنا چاہتے ہیں: عثمان بزدار

لاہور (ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے ملک کا مستقبل تاریک کرنے کے درپے ہیں، 22 کروڑ عوام کبھی اس ٹولے کو اپنے روشن مستقبل سے نہیں کھیلنے دیں گے۔وزیراعلیٰ سے لاہور میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے منیر احمد خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار نے تحریک انصاف میں شمولیت پر منیر احمد خان کا خیر مقدم کیا جبکہ منیر احمد خان اور وفد نے صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کے ڈپٹی
چیرمین سینیٹ منتخب ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو مبارکباد دی۔اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے، چیئرمین و ڈپٹی چیرمین سینٹ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی شفاف پاکستان کی فتح ہے، پی ڈی ایم کے پورے ٹولے نے چیئرمین و ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا، اللہ کے فضل سے صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو اب منفی سیاست چھوڑ کر ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، ہم عوامی خدمت کے لئے آئے ہیں اور عوامی خدمت کرتے رہیں گے، سازشیں کرنے والے ہر موقع پر ناکام رہے ہیں، رونا اپوزیشن کا مقدر ہے اور یہ روتے ہی رہیں گے۔ پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے، مسترد شدہ عناصر کل بھی ناکام تھے، آج بھی ناکام ہے اورآئندہ بھی ناکام رہیں گے۔منیر احمد خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت پر پورا اعتماد ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کیے ہیں، اپوزیشن کی بے مقصد تحریک دم توڑ چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی