12:02 pm
لیگی رہنماکے بیان نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے انتہائی متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی نائب صدر مریم نواز کو کوئی نقصان پہنچا تو ہم ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا جب پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہ بینظیر بھٹو کے ساتھ حادثہ پیش آیا تھا تو ان کے ورثاء نے پاکستان کھپے (پاکستان چاہیے) کا نعرہ لگایا تھا لیکن ہم وہ نعرہ نہیں
لگائیں گے۔جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو اس میں جو لوگ ملوث ہوئے پاکستانی قوم انہيں کٹہرے ميں کھڑا کروا دے گی۔گزشتہ روز ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی صاحبزادی مریم نواز کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ن لیگی رہنماء پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جاوید لطیف جیسے رہنماؤں کی پاکستان سے وفاداری ایک الیکشن کی ہے، انہیں نہ بات کرنے کی تہذیب ہے اور نہ ہی علم و عقل، ان جیسے سیاستدان ہار جائیں تو ملک کے خلاف سازشیں کریں گے۔معاون خصوصی شہباز گل نےکہا کہ جاوید لطیف کا بیان سن کر بہت افسوس ہوا، اس بیان کی مذمت کرتا ہوں، انہیں اپنا بیان واپس لینا چاہئے۔وہ کہتے ہیں کہ دعا ہے کہ اللہ نواز شریف اور مریم نواز کو لمبی زندگی ہے، سیاست ہوتی رہتی ہے لیکن ایسا بیان نہیں دینا چاہئے

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی