12:24 pm
چیئرمین سینیٹ الیکشن میںسات سینیٹرز کو یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے کی ہدایت کس نے کی ؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)یوسف رضاگیلانی کی کے سات ووٹ مسترد ہونے کی وجہ سامنے آگئی، قاسم گیلانی اورپیپلزپارٹی رہنمائوں نے سات سینیٹرز کو پی ڈی ایم کے امیدوار کے نام پر مہر لگانے کی ہدایت کی تھی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی شکست کی وجہ سامنے آگئی ہےاور بتایا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی رہنمائوں نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے کو کہا گیا تھا جس پر ووٹرز(سینیٹرز) نے ہدایت پر عمل کیا اور یوسف رضا گیلانی کے نام پر ہی مہر لگائی۔نام پر مہر لگانے کا مقصد یہ
 
ثابت کرنا تھا کہ ان سات امیدواروں نے یوسف رضا گیلانی کو ہی ووٹ دیا ہے ۔دوسری جانب پی ڈی ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ ساتوں سینیٹرز نے جان بوجھ کر نام پر مہر لگائی تھی۔پی پی پی اور پی ڈی ایم کے جن 7 سینیٹرز کے ووٹ مسترد ہوئے ان پر پہلے سے شبہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے