12:57 pm
نواز، زرداری اورمولانا کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ،قائد(ن)لیگ نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فون پر رابطے ،چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف عدالت سمیت متعلقہ فورم سے رجوع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔تینوں سینئر اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد پیدا ہونیوالی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے ووٹوں پر ایک مرتبہ پھر ڈاکہ ڈالا ہے اور سات ووٹوں کوغیرقانونی طور پر مسترد کیا گیا ہے وہ ساتوں ووٹ درست ڈالے گئے تھے ۔
 
اس لئے عدالت سے تمام متعلقہ فورم سے پی ڈی ایم کومتفقہ طورپر رجوع کرنا ہوگا۔اس موقع پر نوازشریف نے سینیٹ الیکشن کے دوران پولنگ بوتھ میں لگائے گئے کیمروں کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا جس پر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن نے ان کی تائید کی اور بتایا کہ کیمروں کی برآمدگی کا معاملہ اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے سینیٹ اجلاس میں اٹھایا اور اس حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہےاور ہم اس کی صاف و شفاف تحقیقات کرائیں گے ۔گفتگو کے دوران لانگ مارچ کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا اور حکومت کوٹف ٹائم دینے کا اعادہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ