01:04 pm
جہازمیں سیٹ نہ ملنے پراہم ترین وفاقی وزیربرہم،ایسااقدام اٹھالیاجس سے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اسد عمر نے قومی ائیر لائن کی پرواز میں الاٹ سیٹ دوسرے مسافر کو دئیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پرواز میں تاخیر کی وجہ سے وفاقی وزیر اسد عمرکو الاٹ کی گئی سیٹ دوسرے مسافر کو دے دی گئی۔اسد عمر نے طیارے کے اندر فضائی عملے پر اظہاربرہمی کیا اور کہا کہ ٹکٹ خریدا ہے، سیٹ پر کوئی اور بیٹھا ہے۔ اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز کی روانگی میں تاخیر کا سامنا درپیش تھا۔
اسد عمر پی کے 309 سے روانہ کراچی روانہ ہوئے۔اسد عمر کو سیٹ نمبر 12 ایف الاٹ کی گئی تھی، پرواز میں کئی دیگر ارکان اسمبلی بھی سفر کر رہے تھے، طیارے میں وفاقی وزیر امین الحق، پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ، قادر پٹیل اور دیگر اراکین اسمبلی کراچی جا رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

 ایک دوسرے کے موؤقف کو سننے اور تنازعات کا بات کے زریعے حل ہی دنیا کے مستقبل اور معاشروں کی فلاح کیلئے ضروری ہے۔ نورالحق قادری

کلاسیکل موسیقی برصغیر کی پہچان ہےاس صنف کو برصغیر میں موسیقی کے مختلف گھرانوں نے جلا بخشی ہے ۔۔فوزیہ سعید

  جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعےعورت مارچ کے شرکاءکونقصان پہنچایا جاسکتا ہے ، حکومت ان کو مکمل طور پر تحفظ فراہم کرے ۔ پیپلز پارٹی

ٹک ٹاک کا ایک جنون۔۔۔ ایک اور نوجوان جان کی بازی ہارگیا

اپوزیشن والے چاہے جو بھی کرے سنجرانی اب چیئرمین سینیٹ ہیں ۔ فواد چوہدری 

سینیٹ انتخابات۔ پیپلز پارٹی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ۔۔ مسترد شدہ ووٹ کا معاملہ پیر کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے نام ایک او ر اعزاز۔۔ پاکستان کی بہادر بیٹی ڈاکٹر سیمی جمالی بہترین کارکردگی پر گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ این سی او سی کا اجلاس ۔۔۔ وفاقی دارلحکومت میں ماسک کا استعمال لازمی قرار 