02:17 pm
شادی کی پیشکش پر لڑکی اور لڑکے کو یونیورسٹی سے نکالنے پر غریدہ فاروقی ’ غصے ‘ میں آ گئیں ، سوشل میڈیا پر سخت پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں پیلے رنگ کے ٹاپ اور جینز میں موجود خوبرو لڑکی اپنے دوست کو یونیورسٹی میں شادی کیلئے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پیشکش کر تی ہے ، انہیں جامعہ سے فارغ کر دیا گیاہے جس پر سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کے اس فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاہے ۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ حدیقہ نے اپنے دوست شہریار کو یونیورسٹی میں پھولوں کے ساتھ شادی کی پیشکش کی جسے نوجوان نے قبول کیا اور حدیقہ کو گلے سے لگا لیا ،
اس موقع پر وہاں طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی جو کہ اس منظر کو اپنے موبائل فون میں عکسبند کر تے رہے جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی اور کچھ لوگوں نے تنقید کی جبکہ کچھ نے ان کے حق میں دلائل دیئے ۔یونیورسٹی نے معاملہ سامنے آنے کے بعد دونوں کو یونیورسٹی سے فارغ کر دیاہے اور کہاہے کہ حدیقہ اور شہریار نے یونیورسٹی کے قواعد ضوابط کی سخت خلاف ورزی کی ہے ۔یونیورسٹی کی جانب سے طالبعلموں کو نکالنے پر سینئر صحافی غریدہ فاروقی سخت ناراض ہو گئیں اور انہوں نے انتظامیہ کے فیصلے کو بیوقوفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”محبت اور خوشیوں کو سیلیبریٹ کرنے کی بجائے انہوں نے معصوم طالبعلموں کو یونیورسٹی سے نکال دیاہے ، انتظامیہ کی کیسی انتہا پسند انہ ذہنیت ہے کہ انہوں نے لڑکی کی جانب سے شادی کی پیشکش اور گلے لگانے کو قواعد ضوابط کی خلاف ورزی قرار دیاہے ۔“

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا