02:28 pm
ملک میں ڈرون ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم نے بڑااقدام اٹھالیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی ،کابینہ کی منظوری کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق سول ڈرون اتھارٹی کے سربراہ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں ائیرفورس، سول ایوی ایشن، دفاعی پیداوار، داخلہ کے سینئرافسران 
شامل ہوں گے،تمام وفاقی اکائیوں بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی نمائندہ شامل ہوگا،شعبے کے تین ماہرین بھی اتھارٹی کا حصہ ہوں گے ،اتھارٹی کو جرمانے اور سزا، لائسنس کی تنسیخ اور قانونی چارہ جوئی کے اختیار حاصل ہوں گے،اتھارٹی ڈرونز کی مینوفیکچرنگ، آپریشنز، ٹریننگ سے متعلق ذمہ داریاں سر انجام دے گی،اتھارٹی کولائسنس کا اجرا، امپورٹ اور ملک میں پیداوار کی اجازت دینے کا اختیارہوگا،اتھارٹی کے پاس ڈرون ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنےکے اختیارات ہوں گے جبکہ ملک میں ڈرون ٹیکنالوجی کا فروغ، ڈویلپمنٹ اور شعبے کوبحال کرنا ہے۔وزیراعظم نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے قانون سازی کے عمل کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔وزیراعظم نے کہاکہ ڈرون ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے سروس ڈیلیوری کی بہتری میں مدد ملے گی،اتھارٹی ڈرون ٹیکنالوجی کے فروغ اور پیداوار میں بھی اہم کردار ادا کرے گی،اتھارٹی کے قیام سے موجود خلا کوپر کیا جا سکے گا،ڈرون ٹیکنالوجی کو کمرشل مقاصد کے لیے برؤے کار لانا وقت کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا