03:06 pm
نیب کا ہائیکورٹ سے رجوع ، کیاہونیوالا ہے ؟ ن لیگیوں کیلئے انتہائی بری خبرآگئی

لاہور(نیو زڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے گرد نیب نے گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا  ہے۔ نیب  لاہور  کا مریم نواز کی  ضمانت  منسوخی   کے لیے لاہو ر ہائیکورٹ  سے رجوع کرلیا۔نیب نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت پر رہا ہیں۔ مریم نواز اپنی ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ مریم نواز کو طلب کیا جاتا ہے لیکن وہ پیش نہیں ہوتیں۔نیب نے استدعا کی کہ
لاہور ہائیکورٹ مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں ضمانت منسوخ کرنے کا حکم دے۔مریم نواز کیخلاف چودھری شوگر ملز سمیت دیگر کیسزمیں تحقیقات جاری ہے۔واضح رہے کہ نیب نے مریم نواز کو جاتی امرا اراضی کیس میں 2مارچ صبح 11بجے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہونے کی ہدایت کی تھی ۔لیکن مریم نواز پیش نہیں ہوئیں۔جاتی امرا اراضی کیس میں نیب نے سابق ڈی سی لاہور نور الامین مینگل اور احد چیمہ کو بھی شامل تفتیش کر رکھا ہے۔خیال رہے کہ نیب مریم نواز کی اراضی کے متعلق تفتیش کر رہا ہے۔ قومی احتساب بیورو لاہور نے مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کی رسیدیں مانگی ہیں۔مریم نوازپر رائیونڈ میں خلاف قانون اراضی سستے داموں خریدنے کا الزام ہے۔ نیب نےمریم نوازسےایک ہزار440کنال اراضی پرجواب طلب کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

 ایک دوسرے کے موؤقف کو سننے اور تنازعات کا بات کے زریعے حل ہی دنیا کے مستقبل اور معاشروں کی فلاح کیلئے ضروری ہے۔ نورالحق قادری

کلاسیکل موسیقی برصغیر کی پہچان ہےاس صنف کو برصغیر میں موسیقی کے مختلف گھرانوں نے جلا بخشی ہے ۔۔فوزیہ سعید

  جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعےعورت مارچ کے شرکاءکونقصان پہنچایا جاسکتا ہے ، حکومت ان کو مکمل طور پر تحفظ فراہم کرے ۔ پیپلز پارٹی

ٹک ٹاک کا ایک جنون۔۔۔ ایک اور نوجوان جان کی بازی ہارگیا

اپوزیشن والے چاہے جو بھی کرے سنجرانی اب چیئرمین سینیٹ ہیں ۔ فواد چوہدری 

سینیٹ انتخابات۔ پیپلز پارٹی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ۔۔ مسترد شدہ ووٹ کا معاملہ پیر کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے نام ایک او ر اعزاز۔۔ پاکستان کی بہادر بیٹی ڈاکٹر سیمی جمالی بہترین کارکردگی پر گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ این سی او سی کا اجلاس ۔۔۔ وفاقی دارلحکومت میں ماسک کا استعمال لازمی قرار 