03:33 pm
یوسف رضا گیلانی کے نام پرمہر لگانے والے 7 سینیٹرز کو ایسا کرنے کیلئے کس نے کہا ؟ نجی ٹی وی نے سراغ لگا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت نے بازی مار لی ہے جبکہ اپوزیشن کے سید یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پریزائڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کی زیر نگرانی ہوا ، سید یوسف رضا گیلانی 42 ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے جبکہ ان کے 7 ووٹ مسترد ہوئے ، مستردہونے والے ووٹوں میں سٹیمپ
امیدوار کے نام کے اوپر لگائی گئی تھی جس بنیاد پر انہیں مسترد کر دیا گیا جبکہ ایک ووٹر نے دونوں امیدواروں کو ہی ووٹ ڈال دیا ۔صادق سنجرانی حکومتی امیدوار تھے اور انہوں نے 48 ووٹ حاصل کیے ۔اب نجی ٹی وی سماءنیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ اپوزیشن کی اپنی غلطی کی وجہ سے ہی مسترد ہوئے ہیں کیونکہ مشکوک اراکین کی شناخت کیلئے انہیں نام کی جگہ پر مہر لگانے کی ہدایت کی گئی تھی ، سات سینیٹرز نے پارٹیوں کی ہدایت پر ہی گیلانی کے نام پر مہر لگائی ، پیپلز پارٹی کے بعض رہنما انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے تھے ، سیدی یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سات سینیٹرز میں ن لیگی بھی شامل ہیں ، ان سینیٹرز نے بیلٹ پیپر کو شناخت کیلئے مختلف انداز میں تہہ کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا