04:26 pm
سینیٹ  الیکشن میں شکست ۔۔۔  پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پیر کو ہوگا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں شکست ۔۔۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پیر کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پیر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں نوازشریف، آصف علی زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔اجلاس میں بلاول بھٹو، مریم نواز اور محمود خان اچکزئی بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد
کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔زرائع نے بتایا کہ پی ڈی ایم اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم کی قیادت کرے گی۔ خیال رہے کہ سینیٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے امیدوار کی شکست کے بعد مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔مستند ذرائع نےیہ بھی بتایا کہ لانگ مارچ کی تیاریوں اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا