04:33 pm
سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد نیب ملک میں سیاست کا فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہا۔شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی نے مریم اورنگزیب کیے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد نیب ملک میں سیاست کا فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہا۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی ہے۔نیب اور انکے چیئرمین کو اصل تکلیف یہ ہے کہ وہ حکومت کے خلاف بات کرتی ہیںنیب نے لکھا کہ مریم ریاستی اداروں کے خلاف بات کرتی ہیںہم سمجھتے ہیں کہ نیب مریم نواز کی زبان بندی کرنا چاہتی ہے۔انکا کہنا تھا کہ کیا قومی نوعیت کے معاملات پر بات کرنا شہری کا
حق نہیں ہےسپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب صیح کام نہیں کر رہاجس کیس میں مریم نواز کو ضمانت دی گئی اس پٹیشن میں اسکا کوئی زکر نہیں۔ شاہدس خاقان عباسی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت اس عمل پر نیب کو جرمانہ کرے گی یہ اس ملک کے شہری کو ہراساں کرنے کی کوشش ہےاس کا مطلب ہے اور نیب کے چیئرمین نے کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتییہ تمام تماشا ہراساں کرنے کی کوشش ہےچیرمین نیب شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار بن کر اپنی نوکری پکی کرنا چاہتے ہیںنیب کی اس پیٹشن نے ان کی حقیقت عیاں کر دی ہے

تازہ ترین خبریں

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟