04:41 pm
 کہیں نہیں لکھا کہ رولنگ عدالت میں چیلینج نہیں ہو سکتی ۔کل کی غیر قانونی اور جعلی رولنگ کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔شبلی فراز

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مرینے کہا ہے کہ کل ووٹ پر ڈاکا پوری قوم نے دیکھا ، بکے ہوئے پرذائیڈنگ آفیسر نے جمہوریت کو چوری کیا۔انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار رولنگ پر چیئرمین سینیٹ لایا گیا ہے جمہوری اور اخلاقی طور صادق سنجرانی انتخاب ہار چکے ہیں بدنیتی پر مبنی دی گئی رولنگ کے ذریعے ایوان بالا کی ساکھ پامال کی گئی ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ شبلی فراز فوٹو اسٹیٹ وزیر ہیں۔شبلی فراز لمبی ایڑی والے بوٹ پہن کر قد
 بڑہانے کی کوشس کرتے ہیں،صدر آصف علی زرداری جمہوریت کی علامت ہیں، کرائے کے ترجمانوں کے ذریعے صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی کروانے والوں کو شرمندگی ہوگی۔انکا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکمران اپنی دھاندلی پر شادیانے بجا رہے ہیں۔حکومت یہ جانتی ہے کہ کل جیت یوسف رضا گیلانی کی ہوئی ہے۔ کل کی غیر قانونی اور جعلی رولنگ کو عدالت میں چیلنج کریں گےکہیں نہیں لکھا کہ کل کی رولنگ عدالت میں چیلینج نہیں ہو سکتی۔کل پرازائڈنگ آفیسر شاہ سے وفاداری نبھا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا