04:51 pm
کورونا وائرس ۔۔۔ سندھ میں باثر شخصیات کو کورونا ویکسین لگائے جانے کاانکشاف

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس ۔۔۔ سندھ میں باثر شخصیات کو کورونا ویکسین لگائے جانے کاانکشاف۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سندھ میں اہم شخصیات اور بااثر افراد کو فرنٹ لائن ورکرز ظاہر کرکے کورونا ویکسین لگائے جانے کاانکشاف ہوا، لوگوں کو ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل عملہ اورایمبولینس ڈرائیور ظاہرکیا جارہا ہے۔ سندھ میں اہم شخصیات اور بااثر افراد کو کورونا ویکسین لگائے جانے کاانکشاف سامنے آیا، کراچی میں بااثر افراد کو فرنٹ لائن ورکرز ظاہر کرکے کورونا ویکسین لگائی جارہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کیلئے لوگوں کو ڈاکٹرز
، پیرامیڈیکل عملہ اورایمبولینس ڈرائیور ظاہرکیا جاتا ہے۔دوسری جانب مارچ کے 12 روز میں کراچی میں 1298 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 83 افراد کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ افراد ضلع شرقی میں 574 کورونا وائرس کا شکار ہوئے، دوسرے نمبر پر ضلع جنوبی میں 235 افراد اور ضلع وسطی تیسرے نمبر پر رہا جہاں 158 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔کورنگی میں 133 ،ملیر میں 126 افراد کورونا سے متاثر ہوئے جبکہ سب سے کم ضلع غربی میں 72 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا