04:58 pm
پوزیشن سیاست میں پیسے کمانے کیلئے آتی ہے ،چارٹرآف ڈیموکریسی درحقیقت چارٹر آف ڈکیتی تھا۔مراد سعید

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اسلام آباد میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہااپوزیشن سیاست میں پیسے کمانے کیلئے آتی ہے ،چارٹرآف ڈیموکریسی درحقیقت چارٹر آف ڈکیتی تھا۔ انہوں نے کہا کہ کل پولنگ کاوقت ختم ہونےکےبعد پی ڈی ایم کےرونےکاوقت ہوا پیپلز پارٹی ایک صوبے کی جماعت بن کر رہ گئی ہے،کل ن لیگ کی پریس کانفرنس میں قوم کی دلآزاری کی گئی ۔ انکا کہنا تھا کہ ایک شخص دوائی لینے باہر گیا آج تک واپس نہیں آیاکل ن لیگ کی پریس کانفرنس میں قوم کی
دل آزاری کی گئی ۔ مراد سعید نے کہا کہ قوم پی ڈی ایم رہ نماوں کی کرپشن نہیں بھول سکتی عدالتوں سے سند یافتہ شخص چور ڈکلیئرہوایوسف رضا گیلانی کو کہا گیا بڑا رکھ رکھاو والا آدمی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یوسف رضاگیلانی عدالتی حکم کےباوجودسوئس حکام کوخط نہ لکھنے پرنا اہل ہوئےپی ڈی ایم این آر او کے لئے  بنا تھا ،لیکن این آر او نہ ملا۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا