05:02 pm
عالمی وبا کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلیے کورونا ایس او پیز میں 18 مارچ تک توسیع کردی گئی ، سی کیٹیگری ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر عارضی سفری پابندی برقرار ہے۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کورونا ایس او پیز میں 18 مارچ تک توسیع کر دی گئی، ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نے ایس اوپیز
 سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نئے نوٹیفیکشن کے مطابق کیٹیگری سی کے ممالک کی تعداد 8 رکھی گئی ہے، جن میں برطانیہ، جنوبی افریقہ،آئرلینڈ، برازیل،پرتگال، نیدرلینڈ،بوٹسوانا ،زیمبیا شامل ہیں۔کیٹیگری سی کے ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر عارضی سفری پابندی برقرار ہیں جبکہ سی کیٹیگری مسافروں کے لیے کورونا نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ اور سی اے اے کا این سی او سی لازم قرار دیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق کیٹیگری اے میں آسٹریلیا چائینہ سعودی عرب قطر سمیت 24 ممالک شامل ہیں جبکہ کیٹیگری اے اور سی کے علاوہ باقی تمام ممالک کیٹیگری بی میں شامل ہیں ،کیٹیگری بی ممالک سے آنے والوں کو سفر سے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی کرانا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

تعلیم جتنی اچھی ہوگی ۔۔۔ اتنی ہی بہترین لیڈر شپ ہوگی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان نے دنیا کوہلا کر رکھ دیا

پاکستان سےبے حد محبت کرنے والے اور عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلراینوانتقال کرگئے

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی