05:33 pm
برینڈ پاکستان کو عالمی سطح پر فروغ دینے کی ضرورت ہے ہمیں کھینچا تانی سے باہر نکلنا ہوگا۔عارف علوی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ برینڈ پاکستان کو عالمی سطح پر فروغ دینے کی ضرورت ہے ہمیں کھینچا تانی سے باہر نکلنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مصنوعی ذہانت سے انسداد مالی جرائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہا کہ برینڈ پاکستان کو عالمی سطح پر فروغ دینے کی ضرورت ہے، ہمیں کھینچا تانی سے باہر نکلنا ہوگا، ٹیکسٹائل کے شعبہ میں روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں، پاکستان اس وقت ترقی کی دہلیز پر عنقریب ہے۔ پاکستان اچھے دن دیکھے گا۔صدررمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اداروں کو مزید مستحکم اور جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا
وقت کی اہم ضرورت ہے، ہمیں اپنی مالی پالیسیاں نئے رجحانات کو مدنظر رکھ کر تشکیل دینا ہوں گی۔ برینڈ پاکستان کو عالمی سطح پر فروغ دینے کی ضرورت ہے ہمیں کھینچا تانی سے باہر نکلنا ہوگا۔صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کیلئے روزگار کے مزید مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے خلاف پراپیگنیڈا کیا گیا مغربی مفاد میں ایسٹمور کے تنازع پر الگ اور کشمیر کے مسئلہ پر الگ پالیسی اپنائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں اس وقت مسلمانوں کی 15فیصد آبادی ہے لیکن وہاں معاشرے میں مسلمانوں کا کوئی کردار نہیں، پارلیمان میں ان کی نمائندگی دو فیصد سے بھی کم ہے، بھارت میں معاشرے کے ساتھ یہ گھنائونا کھیل کھیلا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نچلی سطح پر مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، حکومت کی بہترین پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت مضبوطی کی طرف گامزن ہے، کورونا وائرس کی وبا کے دوران معاشرے کے کمزور طبقے کو مالی معاونت فراہم کی گئی، صنعتوں کیلئے بھی خصوصی پیکیج متعارف کرائے گئے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں