07:03 pm
ٹک ٹاک کا ایک جنون۔۔۔ ایک اور نوجوان جان کی بازی ہارگیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک کا ایک جنون۔۔۔ ایک اور نوجوان جان کی بازی ہارگیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر لاہور میں ٹک ٹاک کے شوق نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ کا رہائشی نوجوان آصف ٹک ٹاک بناتے ہوئے ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔لاہور سے نارروال جانے والی ٹرین حادثے کے بعد روک لی گئی جبکہ نوجوان کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے زندگی کی بازی ہار چکے
ہیں۔دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عدالتی فیصلے کے بعد مختصر ویڈیو ایپلیکیشن ٹاک ٹاک بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھیں۔پشاور ہائی کورٹ نے شہری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے تھے کہ ’ٹک ٹاک ویڈیوز کی وجہ سے معاشرے میں فحاشی پھیل رہی ہے، ایسی ویڈیوز ہمارے معاشرے کے لیے قابل قبول نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

مشہورومعروف گلوکار خطرناک حادثے کا شکار، سر پر گہری چوٹ ،کہنی اورپسلیاں بھی ٹوٹ گئیں

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے