07:09 pm
کلاسیکل موسیقی برصغیر کی پہچان ہےاس صنف کو برصغیر میں موسیقی کے مختلف گھرانوں نے جلا بخشی ہے ۔۔فوزیہ سعید

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام کلاسیل موسیقی کے فروغ اور احیاء کے لیے شروع کئے گئے خصوصی پروگرام سیریز راگستان میں آج پی این سی اے میں موسیقی کے مشہور قصور گرانے کے معروف گلوکار استاد رضا علی خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اپ بڑے غلام علی خان کے پوتے ہیں۔ استاد رضا علی خان کلاسیل موسیقی میں اپنے آباؤ اجداد کی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں انہیں کافی٫خیال اور ٹھمری گائیکی پر عبور حاصل ہے ان خیالات کا اظہار ڈایریکٹر جرنل پی این سی اے
ڈاکٹر فوزیہ سعید نے استاد رضا علی خان کا تعارف کراتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ کلاسیل موسیقی آس صنف کی بنیاد اور جان ہے اس صنف کو برصغیر میں موسیقی کے مختلف گھرانوں جلا بخشی ہے اور دنیا بھر میں اس خطے کی پہچان بنی خصوصاً مسلمانوں نے اس فن میں بڑا نام پیدا کیا۔پی این سی اے اپنے اس تاریخی ورثے کو محفوظ کرنے اور اسے نوجوان نسل کو منتقل کرنے کے لیے کوشاں ہیں راگستان کی شروعات کا مقصد کلاسیل موسیقی کو فروغ دینا ہے اس پروگرام میں کلاسیل موسیقی سے وابستہ استاد فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور کلاسیل موسیقی کے شائقین اور طالب علموں کو ان نامور فنکاروں کو سننے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے پی این سی اے نے اس مقصد کے لیے اسلام آباد میں پبلک مقامات پر انسٹرومینٹل موسیقی پیش کرنے کا اہتمام کیا ہے جہاں فنکار جمعہ ہفتہ اتوار کی شام کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا