07:12 pm
 ایک دوسرے کے موؤقف کو سننے اور تنازعات کا بات کے زریعے حل ہی دنیا کے مستقبل اور معاشروں کی فلاح کیلئے ضروری ہے۔ نورالحق قادری

قاہرہ +اسلام آباد ( مانیترنگ ڈیسک) مذہبی امور کے وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان مکالمے کے موضوع پر کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس میں 40 سے زائد ملکوں کے وزرا اور سربراہان مملکت نے شرکت کی۔کانفرنس میں منعقد ہونے والی نشستوں میں فکری اور علمی مکالمے اور برداشت کو فروغ
 دینے کے  حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔ کانفرنس کی افتتاحی نشست  سے خطاب  میں مذہبی امور کے وفاقی وزیر پیر نور  الحق قادری نے کہا کہ ایک دوسرے کے موؤقف کو سننے اور تنازعات کا بات کے زریعے حل ہی دنیا کے مستقبل اور معاشروں کی فلاح کیلئے ضروری ہے۔ مذاہب اور  ثقافتوں کے درمیان مکالمے کے موضوع پر  ہونے والی کانفرنس  کے افتتاحی سیشن سے مصر کے وزیر خارجہ سمیت مختلف ممالک کے وزرا  اور مفتی مصر نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

مشہورومعروف گلوکار خطرناک حادثے کا شکار، سر پر گہری چوٹ ،کہنی اورپسلیاں بھی ٹوٹ گئیں

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے