07:21 pm
پنجاب میں کورونا کے بڑھتے کیسز ۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔  کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کرانے کا نوٹیفکیشن جاری ؎

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں کورونا کے بڑھتے کیسز ۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔ کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کرانے کا نوٹیفکیشن جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائزس کے بڑھنے کے بعد حکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اس ضمن میں صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کا مسلسل بڑھتے ہوئے خطرے کے باعث حکومت پنجاب نے عوام کے تحفظ کے لیے بڑے فیصلے کر لیے، سیکرٹری
 پرائمری اینڈ سکینڈری کیئر نے کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے۔پرائمری اینڈ سکینڈری کیئر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور میں کاروباری مراکزشام6بجے بند کیے جائیں گے۔ ہفتہ اور اتوار کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام میڈیکل سروسز، فارمیسیز، میڈیکل اسٹورز، لیباریٹریز، کلیکشن پوائنٹس 24 گھنٹے اور ہفتے کے 7 دن کھلے رہیں گے، گروسری اسٹورز، جنرل اسٹورز، چکیاں، فروٹ، سبزی کی دکانیں، تندور اور پیٹرول پمپس کو پورا ہفتہ 24 گھنٹے کھلا رہنے کی اجازت ہوگی، فلنگ پلانٹس، ورک شاپس، ٹائر پنکچر، اسپیئر پارٹس اور زرعی مشینری و آلات کی دکانیں بھی 24 گھنٹے کھلی رہیں گی، جب کہ تمام سرکاری و نجی دفاتر 50 فیصد اسٹاف کے ہمراہ کام کرنے کی پالیسی پرکاربند ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا