07:45 pm
شبلی فراز لمبی ایڑی والے بوٹ پہن کر قد بڑہانے کی کوشس کرتے ہیں ؛ شازیہ مری 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیامینٹرین و رکن قومی اسیمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ کل چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا جو کہ پوری قوم نے دیکھا اور بکے ہوئے پرزائیڈنگ آفیسر نے جمہوریت کو چوری کیا جبکہ تاریخ  میں پہلی بار رولنگ پر چیئرمین سینیٹ لایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اور اخلاقی طور پر صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ کے انتخاب ہار چکے ہیں اور بدنیتی پر مبنی دی گئی رولنگ کے ذریعے ایوان بالا کی ساکھ کو بھی پامال کیا گیا۔  شازیہ مری نے کہا کہ شبلی فراز لمبی ایڑی والے
بوٹ پہن کر قد بڑہانے کی کوشس کرتے ہیں اور وہ ایک فوٹو اسٹیٹ وزیر ہیں۔  مزید کہا کہ حکومت کے کرائے کے ترجمانوں کے ذریعے صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی کروانے والوں کو شرمندگی کا سامنا ہوگا اور سابق صدر آصف علی زرداری جمہوریت  کی علامت ہیں ۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمران اپنی دھاندلی پر شادیانے بجا رہے ہیں اور نااہل حکومت یہ جانتی ہے کہ کل جیت یوسف رضا گیلانی کی ہوئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل کی غیر قانونی اور جعلی رولنگ کو عدالت میں چیلینج کریں گے اور کہا کہ کہیں نہیں لکھا کہ کل کی رولنگ عدالت میں چیلینج نہیں ہو سکتی اور مزید کہا کہ کل پرازائڈنگ آفیسر شاہ سے وفاداری نبھا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں