08:02 pm
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔ پی ائی اے اہلکاروں نے پرواز کے دوران بچے کو چپ کروانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔ پی ائی اے اہلکاروں نے پرواز کے دوران بچے کو چپ کروانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ۔۔ہر طرف سے واہ واہ ۔۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز میں اسی طرح کا واقعہ پیش آیا جب کمسن بچے نے رونا شروع کردیا تو والدہ پریشان ہوگئیں، فضائی میزبان نے والدہ کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے بچے کو گود میں اٹھا کر چپ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فضائی میزبان توحید نے ماں کی پریشانی دیکھ کر بچے کو چپ کروا کر سلا دیا تھا۔بچے کو چپ کرانے پر والدہ بھی قومی ایئرلائن عملے کے حسن سلوک کی معترف ہوگئیں۔پاکستانی گلوکار و اداکار فخر عالم نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ ان کے دوست پی آئی کی اسلام آباد سے
کراچی کی پرواز میں سوار تھے اور انہوں نے یہ تصاویر مجھ سے شیئر کیں۔فخر عالم نے بتایا کہ اس پرواز میں ایک بچہ بہت رو رہا تھا جس کی والدہ بہت پریشان ہو گئی تھی اور ان سے بچہ نہیں سنبھل رہا تھا۔بعدازاں پرواز کے چیف فلائٹ اٹینڈنٹ توحید نے بچے کو سلانے میں خاتون کی مدد کی۔سوشل میڈیا پر چیف فلائٹ اٹینڈنٹ توحید کے اس رحم دلانہ قدم کی خوب تعریف کی جارہی ہے اور ان کے اس مثبت عمل کو سراہا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اعظم سواتی کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنماء کی گرفتاری کاخدشہ ،وجہ کیابنی ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی 

قمر باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہی پی ٹی آئی  والوں نے کیاکیا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کاایسابیان جس سے کھلاڑی غصے سے لال پیلےہوگئے

پنجاب باقی صوبوں پربازی لے گیا،سود لینے کی کتنے سال کی سزامقررکردی ،جانیں

یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ، چوہدری پرویز الٰہی نے ایک مرتبہ پھر بڑا اعلان کر دیا

گنجے کھلاڑی کے سر پر گیند رگڑ کر کیوں چمکائی؟ انگلینڈ کے جوئے روٹ نے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھا دیا

رائٹ ہینڈ جو روٹ کی پاکستان کیخلاف لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر بلے بازی کی ویڈیو وائرل

طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی 