08:04 pm
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سینیٹرز پارٹی کے سامنے پیش

ٓاسلا م آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سینیٹرز خود پارٹی کے سامنے پیش ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کے نام ہر مہر لگانے والے سات سینیٹرز خود پارٹی کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔
گزشتہ روز ہونے والے سینیٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم کے 7 ووٹ مسترد ہو گئے تھے، جن کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ ووٹ کاسٹ کرتے وقت سینیٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائی جس وجہ سے اِن کے ووٹ مسترد کر دئیے گئے۔ تاہم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے دوران کسی سینیٹر کا ووت مسترد نہیں ہوا تھا- سات مسترد شدہ ووٹوں سے متعلق انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا کہ ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ان 7 ارکان نے الیکشن کے عملے سے ووٹنگ کا طریقہ پوچھا۔ الیکشن کے عملے نے ان سینیٹرز کو ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار سمجھایا، لیکن باوجود اس کے انہوں نے غلطی کی، جس وجہ سے ان کے ووٹ مسترد کر دئیے گئے- ساتوں ارکان خود سامنے آئے ہیں اور انہوں نے بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو رپورٹ کے مطابق ارکان کے مطابق اس عمل میں کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی۔ سینیٹرز نے موقف اختیار کیا کہ وہ پارٹی کو یہ باور کرانا چاہتے تھے کہ ان کا ووٹ یوسف رضا گیلانی کو ہی پڑا ہے۔مذکورہ 7 امیدوار خود سامنے تو آ گئے ہیں ، لیکن ان ارکان کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں