09:25 pm
تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد ایک اور اہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )تعلیمی اداروں کی بندش کے ساتھ پندرہ مارچ سے لاہور کی تمام پبلک لائبریریز بھی بند کرنے کا فیصلہ، اٹھائیس مارچ تک لائبریریز کو بند رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پندرہ مارچ سے پبلک لائبریریز بھی بند ہوں گی۔ لاہور کی تمام سرکاری لائبریریوں کو 28 مارچ تک بند رکھا جائے گا۔ قائد اعظم لائبریری، دیال سنگھ لائبریری، پنجاب پبلک لائبریری بند ہوگی۔ پبلک لائبریریز میں دو ہفتوں کے دوران سٹاف ممبران کے علاؤہ کسی
بھی ممبر اور عام شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلہ کے مطابق پبلک لائبریریز میں سٹاف کو حاضر رہنا ہوگا، تاہم پبلک لائبریریز میں پچاس فیصد سٹاف کو ہی ایک دن میں حاضر ہونے کی اجازت ہوگی۔دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری و نجی سکولوں کے لئے نیا حکم نامی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سات اضلاع کے پنجاب بھر کے دیگر اضلاع جہاں سکول کھلیں رہیں گے وہاں نجی و سرکاری
سکولوں میں صرف کلاسز ہوں گیں جبکہ کھیل اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس سے قبل سات اضلاع کے تعلیمی اداروں غیر نصابی آرٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اب نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں غیر نصابی سرگرمیاں نہیں ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 