10:12 pm
جعلی حکومت سے چھٹکارے کا واحدحل لانگ مارچ ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ جعلی حکومت سے چھٹکارے کا واحد حل لانگ مارچ ہے۔لیکن اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ وہ ضلعی تحصیلوں کی مجالس عاملہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔فضل الرحمان کا کہناتھا کہ تمام جماعتوں
کے ارکان اسمبلی کے استعفے پارٹی سربراہان کے پاس جمع ہوچکے ہیں۔ پندرہ مارچ کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوگا جس میں لانگ مارچ کا حتمی طریقہ ترتیب دیا جائے گا۔۔ انھوںنے کہا کہ 2018کے الیکشن بھی انجینئرڈ تھے جن کے نتیجے میں ایک جعلی حکومت کو عوام پر مسلط کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 2008اور 2013کے الیکشن بھی انجینئرڈ تھے ۔ہم نے اداروں کو سمجھایا کہ اس طرح ملک نہیں چلا کرتے لیکن 2018میں پھر وہی کام کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی