10:22 am
عوام کی بائیکاٹ مہم رنگ لے آئی،مرغی کا گوشت اور انڈے سستے ہو گئے

لاہور(روزنامہ اوصاف)سوشل میڈیا پر عوام کی بائیکاٹ مہم کے مثبت اثرا ت مرتب ہونا شروع ہو گئے ،صوبہ پنجاب میں برائلر مرغی کے گوشت میں فی کلوقیمت میں12 روپے کی کمی ہوگئی جبکہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمتوں میں بھی واضح کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ مہم چلائے جانے کے بعد
پنجاب میں برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی ا نڈوں کی قیمتوں میں واضح کمی آگئی ہے اور اب دکاندار مرغی کا گوشت303روپے فی کلو فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت166 روپے تک آگئی ہے ۔سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم ابھی جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلان

باتیں کم اور عمل زیادہ ۔۔۔کسی کو غدار کا لقب نہیں دینا چاہیے،سعد رفیق

وزیر اعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں