11:18 am
کورونا:قومی اسمبلی میں تمام سرگرمیاں 16مارچ تک معطل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)کورونا وائرس کے باعث قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں 16 مارچ تک جزوی طورپر معطل کردی گئیں،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ’’ڈس انفیکٹ‘‘ کرایا جارہا ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں موجود تمام دفاتر کو جراثیم کش ادویات سے ڈس انفیکٹ کرانے کا عمل جاری ہے جس کے باعث قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں 16مارچ تک جزوی طورپر معطل رہیں گی،
 
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں ،پبلک اکائونٹس کمیٹی اور خصوصی کمیٹیوں کے اجلاس بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں ،نوٹیفیکیشن کے مطابق17مارچ کو متعلقہ افسران اپنے ضروری سٹاف کو بلا سکیں گے اس کے علاوہ دفاتر کے اوقات صبح دس سے شام چار بجے تک ہوں گےاور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلے ہونیوالے ہر شخص کے لئے ماسک ضروری ہو گا اور اگر سٹاف کے کسی ممبر میں کورونا وائرس کی کوئی بھی علامت ظاہر ہوتی ہے تو اس کا فوری ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا