11:27 am
ہماری ماحولیاتی پالیسیوں کوعالمی سطح پرتسلیم کیاجارہاہے،وزیراعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ماحولیاتی پالیسیوں کوعالمی سطح پرتسلیم کیاجارہاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ عالمی ادارےکوروناکےدوران سرسبزپاکستان کےایکشن پلان کوسراہا رہےہیں۔وزیراعظم نے ٹوئٹر پر ورلڈ اکنامک فورم کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں وزیراعظم کے بلین ٹری منصوبے اور گرین پاکستان ،بجلی کے ماحول دوست منصوبوں سمیت ماحولیاتی تبدیلی کیلئے سے متعلق مختلف کاموں کو اجاگر کیا گیا ہے ۔
 
اس کے علاوہ ویڈیو میں کول پاور پراجیکٹ منصوبے جو آلودگی پھیلاتے ہیں ان کی منسوخی کا ذکر بھی کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ نئے پندرہ گرین پارک بنانے کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 