12:08 pm
جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لاکھڑا کرنا جاوید لطیف کی ذہنی پستی کا عکاس ہے ،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سزا یافتہ جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لاکھڑا کرنا جاوید لطیف اور ن لیگ کی ذہنی پستی کا عکاس ہے! ریکارڈ کی درستگی کیلئے؛ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی ن لیگ اس سانحے کا ذمہ دار ذوالفقار بھٹو جبکہ بےنظیر کی شہادت کا ذمہ دار زرداری کو ٹھہراتی آئی ہے!
 
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ بے شرمی اور گھٹیا سوچ کے اعلی درجے پر فائز ن لیگ وقتی فائدے کیلئے اداروں کو بھونڈے الزامات کی ذد میں لاکر کسی طور ملکی خدمت نہیں کررہی! ایسے بےبنیاد الزامات سے پاکستان اور ملکی اداروں کی عزت میں تو کمی نہ آئے گی البتہ جاوید لطیف اور ان جیسے دیگر درباری خوشامدی ضرور بےنقاب ہونگے!

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع