12:11 pm
پی ڈی ایم والے لائن پر آگئے،سینیٹ میں شکست ، پی ڈی ایم کا پالیسیوں میں تبدیلی کا فیصلہ،حکمران جماعت کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) پی ڈی ایم نے سینیٹ میں شکست کے  بعد اپنی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب حکومت کے خلاف دو رخی پالیسی کی جائے گی۔پی ڈی ایم کی طرف سے کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی جارہی ہے جبکہ دوسری طرف سینیٹ میں عدم اعتماد کی پالیسی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سینیٹر فاروق ایچ نائک،سینیٹر نیربخاری،سینیٹر لطیف کھوسہ اور میاں رضا ربانی
کی معاونت سے پٹیشن ڈرافٹ کریں گے۔میاں رضا ربانی اور فاروق ایچ نائیک چیئرمین سینیٹ اور وزیر قانون بھی رہ چکے ہیں اور ان کا قانون اور آئین کے ماہر ترین افراد میں شمار ہوتا ہے ۔ میاں رضا ربانی کو 18ویں ترمیم کا آرکیٹیکٹ کہا جاتا جو کے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کرائی گئی تھی۔دوسری طرف پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اتحاد کا اہم سربراہی اجلاس بھی کل طلب کیا ہے جس میں نواز شریف اور آصف علی زرداری ویڈیو لنک پر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں حکومت کے خلاف مہم کے بارے میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 