12:12 pm
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا،خبر نے پاکستانیوں کا افسردہ کردیا

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا،خبر نے پاکستانیوں کا افسردہ کردیا

12:12 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تجزیہ کار نے کہاکہ پاکستان جو اقدامات کرنے جا رہاہے کیا اسے خودکرنے چاہیے تھے یا اس کیلیے آئی ایم ایف کی چھتری ہی ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ وہ اقدامات ہیں جوکسی بھی نئی حکومت کوآتے ہی کرلینے چاہئیں، ٹیکس کی اصلاحات پاکستان کابہت پرانامسئلہ ہے کوئی بھی حکومت اسے کرنے کیلیے تیارنہیںہے،  جوبھی سیاسی حکومت آتی ہے وہ ٹیکس ایمنسٹی دیکرنکل جاتی ہے، پی ٹی آئی حکومت جواسے کرپٹ پریکٹس کہتی تھی اس نے بھی دواسکیمیں دیں۔ماہر معیشت نے کہاکہ پاورسیکٹرکے بھی یہی مسائل ہیں، چوری بڑھتی گئی پاورکا
اسٹرکچر تباہ ہوگیا کسی نے اس پرتوجہ نہیں دی۔ جوبھی سیاسی حکومت آئی اس نے اپناووٹ بینک بچانے کیلیے آسان رستہ اپنایاجبکہ ووٹ بینک بھی نہ بچا اور پاکستان کی معیشت بھی تباہ ہوگئی، اس وقت ملک میںجومختلف بزنس گروپس اورلوگوں کوٹیکس مراعات دی گئی ہیں اس کا تخمینہ ایف بی آرنے تیس جون 2020کولگایا تھا اس کی لاگت1050ارب روپے ہے جو ایم ایل ون ریلوے ٹریک منصوبے کی لاگت سے بھی زیادہ ہے، وہ رقم بڑھ کر11384ارب ہوگئی ہے جو آپ کے دفاعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے جن مین سے حکومت140ارب ودڈراکرنے جارہی ہے لیکن اصل کڑوی گولی مئی جون میں آئے گی جب چھ سے سات سوارب کے ٹیکس لگائے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مفادپرست طبقہ مراعات لے جاتاہے۔ کامران یوسف نے کہاکہ70 کے قریب ٹیکس رعایتیںحکومت واپس لینے لگی ہے، ہائیبڑدگاڑیاں بھی شایدمہنگی ہوجائیں، آئی ایم ایف کی ساری پالیسیاںغلط نہیںہیں بلکہ بعض معاملات میںوہ آپ کے معاشی نظام کی زبردست اصلاح بھی کرتاہے۔معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہاکہ کیپٹل مارکیٹ اور اسٹاک مارکیٹ جہاں بہت سے گروپ رجسٹرڈ ہیں اس لحاظ سے یہ بہت زیادہ ایڈورس نہیں ہے انھوں نے پاورسیکٹراوردیگر شعبوں سے ٹیکس مراعات واپس لی ہیں، کچھ ودہولڈنگ کمپنیز سے بھی مراعات واپس لی جا نے لگی ہیں،ریونیوزیادہ کرنے سے حکومت کوکوئی بہت بڑافائدہ نہیںہوگالیکن آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے اسے قبول کرلیاگیاہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں