12:24 pm
’’ حکومت چیئر مین نیب کو ویڈیو دیکھا کر مسلسل بلیک میل کررہی ہے‘‘

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نےفردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز حکومت کو ٹف ٹائم دے رہی ہیں صرف اس لیے نیب دوبارہ مریم نواز کےخلاف استعمال ہو رہا ہے، حکومت چیئر مین نیب کو ویڈیو دیکھا کر مسلسل بلیک میل کررہی ہے جبکہ عمران خان کے منشی کہتے ہیں ہمارا نیب سے کوئی تعلق نہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں مریم نواز کےخلاف پٹیشن تیار کی گئی،
 
انہوں نے کہاکہ شہزاد اکبرجمعہ کی رات کو لاہور آتا ہے اگلے دن مریم نواز کےخلاف پٹیشن دائر ہوجاتی ہے،پھر عمران خان کے منشی کہتے ہیں ہمارا نیب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ سے ہائیکورٹ تک ہر عدالت نے نیب کے طریقہ کار پر سوالات اٹھائے،حیرت ہے کسی جج نے چیئر مین نیب کو جھوٹے کیسز بنانے پر کبھی عدالت طلب نہیں کیا؟انہوں نے کہاکہ چیئر مین نیب نے وزراءاعظم،اپوزیشن لیڈران سے میڈیا ہاؤسز کے مالکان تک جھوٹے کیسز بنائے جبکہ ہر کیس میں نیب کو تاریخی ذلت اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع