12:37 pm
حکومت مہنگائی کے ’’جن‘‘ کو قابو کرنے میں ناکام،چینی پھر مہنگی ہوگئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)حکومت مہنگائی کے ’’جن‘‘ کو قابو کرنے میں ناکام ہو گئی ،چینی کی قیمتوں میں تسلسل کیساتھ اضافہ جاری ہے ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا ۔ادارہ شماریات نے حکومتی دعوئوں کا پول کھولتے ہوئے اپنے اعداد وشمار میں بتایا ہے کہ چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اورملک کے6شہروں میں فی کلوچینی کی قیمت 100روپےتک پہنچ گئی،اعدادو شمار کے مطابق اسلام آباداورراولپنڈی میں چینی کی قیمت 105روپےفی کلو تک پہنچ گئی،
 
ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98روپے50پیسےپرپہنچ گئی جبکہ ملک کے 10بڑےشہروں میں چینی کی قیمت 100روپےفی کلویااس سےزائدہوگئی،حیدرآبادمیں فی کلوچینی کی قیمت 98روپےسے100روپےتک ہے،ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سےمنہگی قیمت 110روپےفی کلو تک پہنچ گئی جبکہ فیصل آبادمیں چینی کی فی کلو قیمت 98روپےتک پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل