12:54 pm
انتظار کی گھڑیاں ختم !!ن لیگ کا لانگ مارچ سے قبل عوامی رابطہ مہم شروع ،حکمران جماعت کیلئے بڑی پریشانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ن لیگ کا سندھ کے تمام اضلاع میں رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ نے صوبے کے تمام اضلاع میں رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے26مارچ کوہونے والے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلہ میں مسلم
لیگ ن سندھ کے ڈویژنل اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔16مارچ کو حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویڑن کے اجلاس ہوں گے۔ اجلاس میں لانگ مارچ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کا قافلہ پانچ دن میں کراچی سے اسلام آباد پہنچے گا،ن لیگی رہنماکراچی سے براستہ حیدرآباد، نوابشاہ، نوشہرو فیروز سفرکریں گے، لانگ مارچ شرکاسکھر سے پنجاب میں داخل ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 