01:43 pm
برطانیہ نے دو ٹوک اعلان کردیا،چھٹی کے دن ن لیگیوں کیلئے اہم خبرآگئی ،حکمران جماعت حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پہلی بار برطانیہ کے ہوم آفس نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے برطانیہ میں قیام پر بات کی ہے اور واضح کیاہے کہ پاکستانی شہری کی موجودہ امیگریشن حیثیت سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات جاری نہیں کی جائیں گی ، معلومات جاری کرنا ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ 2018 کی خلاف ورزی
ہوگی ۔یاد رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب ہوم آفس نے برطانیہ میں نواز شریف کے امیگریشن سٹیٹس کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔ اس سے پہلے صرف فارن ، دولت مشترکہ اور ایف سی ڈی او نے بیانات جاری کیے تھے کہ نواز شریف کے خلاف پاکستان میں درج ایف آئی آر کی بنیاد پر یا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پرکوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ہوم آفس میں یوکے ویزا اور امیگریشن سروسز سیکشن نے لندن اور ویسٹ منسٹرعلاقہ سے رکن پارلیمنٹ نکی آکن کو بتایا کہ وہ کسی فرد کی فرمائش پر نواز شریف کے بارے میں کوئی معلومات ظاہر نہیں کریں گے اور معلومات ظاہر کرنا ڈیٹا پروٹیکشن کی خلاف ورزی ہے ۔ نکی آیکن سے پاکستانی شہری خالد لودھی نے نواز شریف کے بارے میں رابطہ کیا تھا ۔ پچھلے ماہ برطانیہ کی حکومت نے کہا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے