03:16 pm
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان نے اہم امور پر مشاورت اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس طلب کرلیا ہے۔اجلاس کا ایجنڈا16 نکات پر مشتمل ہے اور اس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کے دھرنے پر بھی مشاورت ہوگی۔ نیشنل بک فاونڈیشن کے ایم ڈی کی تقرری کی منظوری دی جائے گی۔ممنوعہ اسلحہ کے لائسنس کے اجرا کی منظوری دی جائے گی۔ چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اضافی چارج کی منظوری بھی متوقع ہے
 
۔سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ای او کے اضافی چارج کی منظوری بھی متوقع ہے۔ گیس کی ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد کا جائزہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کے مطابق رولز اف بزنس 1973 میں ترامیم کی منظوری بھی متوقع ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔ای سی سی کے 10 مارچ کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی اور اداروں کے سربراہاں کی خالی آسامیوں پر تقرری کی پیش رفت پر بریفنگ ایجنڈے میں شامل۔کابینہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی جبکہ سوشل ویلفیئرفنڈ 2021 کے استعمال کےلئے رہنما اصولوں کی منظوری متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں