03:41 pm
پاکستان نہ کھپے کا نعرہ :پنجاب حکومت کا جاوید لطیف کیخلاف مقدمہ

لاہور(روزنامہ اوصاف )وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن نے کہا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے ریاستی اداروں کے خلاف بیان دیا، ان کے خلاف خود مقدمہ درج کرواؤں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی پیسے کے زور پر سینیٹر بنے تھے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اپوزیشن کو اب پارلیمانی روایات کا احترام کرنا چاہیے، اپوزیشن وزیراعظم کے مینڈیٹ کا احترام کرے۔اُنہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں،
 
فیاض چوہان نے کہاکہ نواز شریف ملک دشمن طاقتوں کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے یہ بھی کہا کہ میاں جاوید لطیف نے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننے کی کوشش کی، میاں جاوید لطیف نے کہا کہ وہ پاکستان کھپے کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ملک کے 22 کروڑ عوام نے پاکستان کے لیے جان اور مال کی قربانی دی، دو دن گزر گئے الیکشن کمیشن نے جاوید لطیف کیخلاف کوئی نوٹس نہیں لیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں