03:46 pm
اپوزیشن لانگ مارچ منسوخ کرکے ہمارے ساتھ بات کرے،حکومت

اپوزیشن لانگ مارچ منسوخ کرکے ہمارے ساتھ بات کرے،حکومت

03:46 pm


اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی حکومت نےاپوزیشن سے لانگ مارچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو دعوت دی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ بیٹھ کرملک کے بہترین مفاد میںالیکشن اصلاحات سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کرے ،ہم اپوزیشن کو جیل نہیں بھیجنے چاہتے ، آپ قوم کی لوٹی گئی دولت واپس کردیں تو معافی مل جائے گی ، الیکشن میں ہارجیت ہوتی ہے،اس کا مطلب یہ نہیں کہ ریاست کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں،
جاوید لطیف کے بیان پر ہر پاکستانی کا دل دکھا ہے،جاوید لطیف شطرنج کامہرہ ہے،اصل سوچ ان کی ہے جوبانی ایم کیوایم بننا چاہتےہیں،بانی ایم کیوایم بننے کی خواہش رکھنے والے ان کا انجام بھی دیکھ لیں،جاویدلطیف کےبیان پرتحریک انصاف سینٹرل پنجاب نےاحتجاج کا اعلان کیاہے،مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں مگر ان کو جانے نہیں دینگے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔فواد چوہدری نے کہاکہ الیکشن میں ہارجیت ہوتی ہے،اس کا مطلب یہ نہیں کہ ریاست کیخلاف بات کریں،’’پاکستان نہ کھپے‘‘ کا نعرہ انتہائی تکلیف دہ ہے تاہم ہم ایک دوسرے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے کے لیے نہیں بیٹھے،جاوید لطیف شطرنج کامہرہ ہے،اصل سوچ ان کی ہے جوبانی ایم کیوایم بننا چاہتےہیں،بانی ایم کیوایم بننے کی خواہش رکھنے والے ان کا انجام بھی دیکھ لیں،بانی ایم کیوایم اورنوازشریف بھی لندن سے واپس نہیں آسکتے،فواد چودھری نے کہاکہ مریم نوازکی درخواست ضمانت مسترد کرانے کا نیب کا اقدام قابل تحسین ہے،مریم نوازبھی لندن جانا چاہتی ہیں مگران کوجانے نہیں دیں گے۔نوازشریف اوربانی ایم کیوایم سیاسی لوگ نہیں،نوازشریف اوربانی ایم کیوایم 1985کے الیکشن کا تحفہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن لانگ مارچ منسوخ کرکے ہمارے ساتھ بیٹھے ،ملکی مفاد میں الیکشن سمیت تمام ضروری قانون سازی کیلئے ہمارے ساتھ بات کرے ،حکومت مکمل تعاون کرے گی ۔وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہاکہ وزیراعظم نے کہاہے وبا کےدوران احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں،وزیراعظم نے کہا تھاکورونا کے دوران انسانی زندگیاں اور لوگوں کےروزگارکوبچانا ہے، وبا کےدوران ہماری حکمت عملی کامیاب رہی،کورونا ویکسی نیشن کی مہم منظم طریقےسےمیرٹ کی بنیاد پر چل رہی ہے،پاکستان میں کورونا کیسزبڑھ رہے ہیں،کوروناوبا کو ایک سال ہونے کوہے،کورونا کےحوالے سے وزیراعظم کی پالیسی کامیاب رہی،اب ہماری معیشت دوبارہ چل پڑی ہے،کورونا وبا کےباوجود معیشت مستحکم ہورہی ہے۔وزیراطلاعات نے کہا کہ سیاسی یتیموں کا پہلا فیزمکمل ناکام ہوا ہے اور اب یہ لانگ مارچ سمیت دیگردھمکیاں دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی گئی ہے اوران جماعتوں میں پھوٹ بھی پڑ چکی ہے ، جلد اس کا سیاسی جنازہ پڑھایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم