05:38 pm
کورونا وائرس کے وار جاری ۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے وار جاری ۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی طبعیت گذشتہ چار پانچ روز سے ناساز تھی جس پر انکے ٹیسٹ کئے گئے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے لیکن
انکی حالت بہتر ہے اور خود کو ولی باغ چارسدہ میں قرنطین کرلیا ہے۔ ولی باغ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ زاہد خان  نے کہا ہے کہ پوری قوم سے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کرتے ہیں، انشاء اللہ جلد صحتیاب ہوں گے۔ عوام اور کارکنان مطمئن رہیں، مشر کی طبعیت رو بہ صحت گامزن ہے۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ