05:43 pm
نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیںجعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیںجعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈٰموکریٹک مومنٹ و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےنیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی درخواست پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کی درخواست کے بظاہر کوئی قانونی اور ٹھوس وجوہات نظر نہیں آرہیں۔ انہوں
نے کہا کہ جعلی حکمران اپوزیشن رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بناکر اپنی نااہلی کو چھپانا چاہتے ہیںنیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیںجعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ جمعیت علما اسلام کے سربراہ نے کہا کہ نیب کا ادارہ جعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کا کٹھ پتلی اور آلہ کار بنا ہوا ہے۔۔کٹھ پتلی حکمران 26 مارچ کے لانگ مارچ سے گھبراکر نیب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ ان ہوں نے مزید کہا کہ نیب کی طرح عدالتوں کو بھی سیاسی بنیادوں پر چلانا ایک گھناؤنی سازش ہے، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 