05:48 pm
اپوزیشن کا لانگ مارچ ۔۔۔  مارچ کے لانگ مارچ پر دھمکیاں دی جارہی ہیں مگر ڈرنے والے نہیں۔نثار کھوڑو

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) نثار کھوڑو کہتے ہیں کہ مارچ کے لانگ مارچ پر دھمکیاں دی جارہی ہیں مگر ڈرنے والے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کی دشمن ہے مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، غریب آدمی زندگی کے مشکل ترین حالت سے دوچار ہے، لانگ مارچ بلاول بھٹو کی قیادت میں بائی روڈ روانہ ہوگا۔پیپلزپارٹی رہنما نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے لاشیں اٹھائی ہیں، عوام کے ستارے بھٹو کو پھانسی پر
 لٹکایا گیا۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن چرائے گئے، قوم نے دیکھا کیسے اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ کی رولنگ کے مطابق خانے میں لگی مہر ووٹ کہلاتی ہے۔نثار کھوڑو نے کہا کہ موجودہ حکومت کو اکثریت حاصل نہیں، 26 مارچ کے لانگ مارچ پر دھمکیاں دی جارہی ہیں مگر ڈرنے والے نہیں، عوام لانگ مارچ کا حصہ بنیں اور غریب کے لیے سڑکوں پر نکلیں۔نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ سینیٹر میں سے کوئی ادھر ادھر نہیں گیا، حکومت سنجرانی کے ووٹ سامنے لائے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 