05:56 pm
کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کی بڑی فکر ہو رہی ہے۔فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کی بڑی فکر ہو رہی ہےیوسف رضاگیلانی کو ووٹ دینے پر پی ڈی ایم کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے یوسف رضاگیلانی کامیاب ہوئے ہیںان کی جیت پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈالا گیاپر،یزائڈنگ آفیسر مظفر شاہ نے بددیانتی کا مظاہرہ کیا۔انکا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن کی رات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کیا کر رہے تھےاپنے لیڈر کو بچائے ہم عمران خان
 کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں سولہ لوگوں کو نکالا گیا تو ان کی حکومت ختم ہو جائے گی کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کی بڑی فکر ہو رہی ہےیوسف رضاگیلانی کو ووٹ دینے پر پی ڈی ایم کے مشکور ہیں۔ فیصل کریم کنڈی ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے امیدوار کو کم ووٹ ملنے کے معاملے کی تحقیقات کی جائے گی پی ڈی ایم کے اجلاس میں اس پر کمیٹی بنائی جائے گی پیپلزپارٹی نے چئیرمین سینٹ کے معاملے پر لیگل کمیٹی بنائی ہے منگل یا بدھ کو ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے پیپلزپارٹی استعفی دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی ہم استعفی دینے کے لئے تیار ہیں ہم استعفوں کو ایٹم بم کہتے ہیں پی ڈی ایم کے فیصلوں پر مکمل عمل کریں گے

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 