06:17 pm
اسلام آباد کو سرسبز و شاداب بنانے میں پہ اسلامی جمعیت طلبہ کے تعاون کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: سدرہ انور اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلے میں ماڈل کالج F10/4 کے آڈیٹوریم میں تقریب منعقد ہوئی محمد عامر بلوچ جنرل سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد اور پروفیسر اطہر السلام پرنسپل کالج نے خصوصی شرکت کی تقریب کی مہمان خصوصی سدرہ انور اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد تھیں جن کا کہنا تھا کہ طلبہ میں شجرکاری کے حوالے سے آگاہی اور شہر کو سر سبز بنانے میں تعاون پہ اسلامی جمعیت طلبہ کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس ذمہ داری کا
 احساس کرتے ہوئے ہمارے شانہ بشانہ شامل ہوئے بعد ازاں محمد عامر بلوچ جنرل سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ مثبت سرگرمیوں کی جانب نوجوانوں کو مصروف رکھنا چاہتی ہے تا کہ وہ معاشرے کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنا اہم کرادر ادا کر سکیں پروفیسر اطہر السلام پرنسپل کالج نے کالج میں شجرکاری مہم پہ اسلامی جمعیت طلبہ و شہری انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 