06:25 pm
شہر اقتدار کورونا کے لپیٹ ۔۔۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کورونا وائرس کے شکار ہوگئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہر اقتدار کورونا کے لپیٹ ۔۔۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کورونا وائرس کے شکار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات بھی کورونا کے شکار ہوگئے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ انہوں نے دعاوں کی درخواست بھی کی ۔
 یاد رہے کہ اب سے کچھ ہی دیر قبل انہوں نے اسلام آباد کے کچھ سیکٹر ز کو سیلن کرنے کے احکامات جاری کئے تھے ۔ انہوں نے بتایا تھا کہ سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں ائی ایٹ فور، ایف الیون ون اور ائی ٹن ٹو شامل ہیں ۔ ڈی سی اسلام آبادنے مزید بتایا کہ ان سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کیا جا رہا ہے،کاروباری علاقوں اور تفریحی پارکوں کو جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا۔ ڈی سی اسلام آبادنے مزید بتایا کہ تمام تہواروں اور اجتماعات کو جاری کردہ این او سی واپس لے لئے گئے ہیں،کسی بھی طرح کی انڈور سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگیاور کھلے مقامات پر تین سو افراد کے اجتماع پر صرف دو گھنٹے کے لیے اجازت ہو گی۔ حمزہ شفقات نے مزید کہا کہ ددفاتر کو اپنے 50 فیصد عملہ سے زیادہ عملہ بلانے کی اجازت نہیں ہوگی اورایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے گی۔ 

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 