07:06 pm
 پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی ہم استعفی دینے کے لئے تیار ہیں ہم استعفوں کو ایٹم بم کہتے ہیں ۔فیصل کریم کنڈی

پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی ہم استعفی دینے کے لئے تیار ہیں ہم استعفوں کو ایٹم بم کہتے ہیں ۔فیصل کریم کنڈی

07:06 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے ریکارڈ روم میں آگ لگنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے چئیرمین سینٹ کے معاملے پر لیگل کمیٹی بنائی ہے منگل یا بدھ کو ہائی کورٹ سے رجوع کریں گےحقیقت یہ ہے یوسف رضاگیلانی کامیاب ہوئے ہیں ان کی جیت پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈالا گیاپریزائڈنگ آفیسر مظفر شاہ نے بددیانتی کا مظاہرہ کیا،پیپلزپارٹی استعفی دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی ہم استعفی دینے کے لئے تیار ہیں حکومت کچھ بھی کر لانگ مارچ آنے والا ہے تمام معاونین وقت ضائع کرتے ہیں اور شام کو چئیرمین پیپلز پارٹی سے وٹس ایپ پر رابطے کرتے ہیں سپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس کے کسٹوڈین ہیں وہ بتائیں کہ کیمرے کس نے لگائے اگر ان کو بھی پتہ نہیں تو وہ مستعفی ہو جائیں ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی،سینیٹر پلوشہ خان نے مشترکہ
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ،سینیٹر روبینہ خالد اور پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی بھی ان کے ہمراہ تھے،فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کرائے کے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کی بڑی فکر ہو رہی ہےیوسف رضاگیلانی کو ووٹ دینے پر پی ڈی ایم کے مشکور ہیں حقیقت یہ ہے یوسف رضاگیلانی کامیاب ہوئے ہیں ان کی جیت پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا ہےپریزائڈنگ آفیسر مظفر شاہ نے بددیانتی کا مظاہرہ کیا ہےاور ان کا تعلق جی ڈی اے سے ہے جو حکومت کے اتحادی ہونے کی وجہ سےجانبدار تھےچیئرمین سینیٹ الیکشن کی رات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کیا کر رہے تھے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹ کیمرہ سکینڈل واٹر گیٹ اسکینڈل سے بڑا سکینڈل ہےپی ٹی آئی کے دوست پی ڈی ایم کے بجائے اپنی فکر کریں پی ڈی ایم باہمی مشاورت کے بعد پنجاب میں عدم اعتماد لائے گی شبلی فراز نے ملکی معیشت کی بہتری بارے جھوٹ بولےشہری غربت، بیروزگاری کے باعث خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں حکومت کچھ بھی کہے لانگ مارچ آنے والا ہےملک میں سب سے زیادہ کورونا کیس پنجاب سے سامنے آ رہے ہیں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے امیدوار کو کم ووٹ ملنے کے معاملے کی تحقیقات کی جائے گی پی ڈی ایم کے اجلاس میں اس پر کمیٹی بنائی جائے گی پیپلزپارٹی نے چئیرمین سینٹ کے معاملے پر لیگل کمیٹی بنائی ہے منگل یا بدھ کو ہائی کورٹ سے رجوع کریں گےپیپلزپارٹی استعفی دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی ہم استعفی دینے کے لئے تیار ہیں ہم استعفوں کو ایٹم بم کہتے ہیں پی ڈی ایم کے فیصلوں پر مکمل عمل کریں گےفیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومتی ترجمان اپنے لیڈر کو بچائیں ہم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں سولہ لوگوں کو نکالا گیا تو ان کی حکومت ختم ہو جائے گی شبلی فراز اور مراد سعید میں زیادہ بولنے کا مقابلہ ہےشبلی فراز کے خاندان کی پیپلزپارٹی کیلئے بڑی خدمات ہیں،مرکزی رہنما و سینیٹرپلوشہ خان نے کہا کہ تمام معاونین وقت ضائع کرتے ہیں اور شام کو چئیرمین پیپلز پارٹی سے وٹس ایپ پر رابطے کرتے ہیں وقت آنے پر رابطوں کو سامنے لے آئیں گے حکومت کی کشتی میں سراخ ہو چکے ہیں چئیرمین کی کرسی پر کسی کو بٹھانے سے مہنگائی ختم نہیں ہو جائے گی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری بھجوا دی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘