10:28 am
مرضی کی شادی ہر لڑکی کا حق ،یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ‘ فواد چوہدری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مرضی کی شادی ہر لڑکی کا حق ہے ،یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یونیورسٹی میں لڑکے اور لڑکی کے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد دونوں کو یونیورسٹی سے نکالے جانے پر اپنے اپنے رد عمل میں کیا ۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے، اسلام عورتوں کو جو حقوق دیتا ہے
 
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ کہ مرضی کی شادی ان حقوق میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے، لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کے خلاف ہے۔

واضح رہے کہ یونیورسٹی آف لاہور کی ایک لڑکی نے ایک لڑکے کو سرعام پرپوز کیا تھا اور اس دوران نازیبا حرکات بھی کی۔ پرپوز کرنے کے ری ایکشن میں لڑکے نے لڑکی کو گلے سے لگایا اور منہ پہ بوسہ بھی لیا۔ اطراف میں موجود طلباء اور طالبات نے ویڈیوز بنائی ۔دیکھتے ہی دیکھتے چند گھنٹوں میں ویڈیوز وائرل ہوگئی اور ہر خاص و عام کے پاس پہنچ گئیں ۔یونیورسٹی انتظامیہ نے لڑکے اور لڑکی دونوں کو آفس میں بُلایا لیکن وہ نہ گئے جس کے نتیجے میں لڑکے اور لڑکی کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے اور نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے ہر گیٹ پہ پوسٹرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں جن میں ان سٹوڈنٹس کہ داخلے پہ سخت پابندی عائد ہے۔مورخہ 12 مارچ 2021 دن 10 بجے یونیورسٹی آف لاہور کی انتظامیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں یہ لکھا گیا ہے کہ ان دو سٹوڈنٹس نے یونیورسٹی رولز کے خلاف ورزی کی ہے، ہم نے ان سٹوڈنٹس کو بُلایا بھی ہے لیکن یہ حاضر نہیں ہوئے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ان دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا ہے اور ان کے داخلے پہ پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے