10:48 am
رحیم یار خان: شادی والا گھر ماتم کدہ میں بدل گیا

رحیم یارخان (روزنامہ اوصاف) رحیم یارخان میں خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ میں بدل گیا، شادی کی رنجش پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یا ر خان میں شادی میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ صدر کے علاقے فتو والا میں پیش آیا ، جہاں مہندی کی تقریب کی دوران رنجیدہ ملزم نے دولہے پر فائرنگ کردی ، جس کی زد میں دو بچے آگئے ، گولیاں لگنے سے ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 9، 10 سال ہیں۔
 
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم، دولہے کی شادی سے نا خوش تھا اور اس سے بدلہ لینے کیلئے اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ، پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے