11:23 am
خورشید شاہ کو ایمبولینس میں عدالت لانے پر جیالوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

سکھر(روزنامہ اوصاف)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کو سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا ،خورشید شاہ کو میڈیکل ایمبولینس میں عدالت پہنچایا گیا ،پیپلزپارٹی کے کارکنان کی خورشید شاہ کے حق اور نیب کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق سید خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت سکھر میں میڈیکل ایمبولینس میں لایا گیا جس سے عدالت کے باہر پیپلزپارٹی کے کارکنان میں شدید تشویش پھیل گئی اورایمبولینس کو دیکھتے ہی
عدالت کے باہر موجود کارکنان نے نیب اور وفاقی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔تاہم اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جس کے باعث کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 